نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ کراچی میں گرمی کی وجہ سے سیکڑوں اموات کا ذمہ دار کے الیکٹرک کے ساتھ ساتھ وفاقی حکومت بھی ہے کیونکہ حکومت کو 2 سال سے زائد کا عرصہ گزرنے کے باوجود توانائی بحران مزید بڑھ رہاہے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے کل کراچی میں کہا کہ کراچی میں حالیہ گرمی کی وجہ ...
بلاول کی ولادت ہوئی ۔
اگست
1990 میں انکی حکومت کرپشن کے الزامات کے سبب ختم کر دی گئی۔ 1993 میں الیکشن جیت کر
وہ پھر وزیر اعظم بنیں لیکن اس مرتبہ بھی انکی حکومت 1996 تک رہی۔
1999 میں انہوں نے خود ساختہ جلا وطنی اختیار
کر لی۔ دو ہزار دو کے الیکشن میں انکی جماعت کامیابی حاصل نہ کر سکی۔ انکی ...
بلاول ہاؤس لاہور میں پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو کی زیر صدارت اعلیٰ سطح مشاورت کے بعد میڈیا بریفنگ میں اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ کچھ فیصلے کیے ہیں جن پر آئندہ چند ہفتوں میں عمل درآمد ہوگا۔ اجلاس کے شرکاء کا اس امر پر اتفاق تھا کہ سعودی عرب اور ایران کی کشیدگی پر حکومت کو دانشمندانہ حکمت عملی اختیار ...
بلاول بھٹو نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو ملک سے باہر جانے کی اجازت دینے پر پر حکومت کی مذمت کی ہے الوقت - پاکستان پپلز پارٹی کے شریک چیئرمین بلاول بھٹو نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو ملک سے باہر جانے کی اجازت دینے پر پر حکومت کی مذمت کی ہے۔
بلاول نے اپنے ٹیوٹر اکاونٹ پر لکھا کہ بے نظیر بھٹو نے انہ ...
بلاول بھٹو کے علاوہ کئی لیڈروں نے شرکت کی۔ بیرون ملک سفر پر ہونے کی وجہ سے پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری اس میں شرکت نہیں کر سکے۔
سیکورٹی انتظامات کے لئے سات ہزار پولیس اہلکاروں اور کمانڈوز اور 600 سے زائد ٹریفک پولیس اور خاتون پولیس کو تعینات کیا گیا۔ اس کے علاوہ ایک ہزار رینجرز اہلکار ...
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کو اپنے مشورے پر عمل کرتے ہوئے استعفٰی دے دینا چاہیے۔
تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے چیف جسٹس کوخط لکھنے کے اعلان کو اپوزیشن کی کامیابی قرار دے دیا جبکہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے خطاب نہیں قوم سے مذاق کیا۔
بلاول بھٹو نے ٹوئٹر پر دی۔
انہوں نے لکھا کہ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو افغانستان میں سفیر نے فون پر یہ اطلاع دی۔ دو مہینے پہلے پنجاب کے سابق گورنر سلمان تاثیر کے مغوی بیٹے شہباز کو پاکستان کی فوج نے کوئٹہ کے پاس سے آزاد کرایا تھا۔ اس کا پانچ سال پہلے اغوا ہوا تھا۔
علی حیدر کو ملتان می ...
بلاول بھٹو مسلمہ طور پر خود کو ملک کا اگلا وزیر اعظم تصور کر رہے ہیں۔ الوقت - پاکستان پپلز پارٹی کے رہنما نے اپنے بیاں میں ملک سے شریف خاندان کی حکومت کے خاتمے پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ 2018 میں نواز شریف کی یا تو جیل ہوگی یا سعودی عرب ملک بدر ۔
تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کی سابق ...